Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، شہری کلمہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2021, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملک بھر میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی  ہے۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور اس کی گہرائی 80 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ رات کو 10 بج کر 2 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے پشاور، اسلام آباد راولپنڈی، صوابی، گوجرانوالہ،لاہور، مینگورہ، سرگودھا، شاہ کوٹ، فیصل آباد، چارسدہ،جہلم، سکردو، میانوالی، پاکپتن، ڈیرہ اسماعیل خان، گجرات، کلرکہار، نارووال، مظفرآباد، کشمیراور چیچہ وطنی سمیت متعدد شہروں میں محسوس کیے گئے ہیں۔

Advertisement
غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید

  • 5 گھنٹے قبل
 پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 4 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ،  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

  • 3 گھنٹے قبل
ایوان بالا کے انتخابات میں شکست کے باوجود جاپانی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار

  • ایک گھنٹہ قبل
کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج

  • 5 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان کے ماحولیاتی  نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

صارفین کے لیے بڑی خبر،واٹس ایپ کا کوئیک ری کیپ کے نام سے نیا فیچر متعارف

  • 19 منٹ قبل
ڈھاکہ: بنگلہ دیشی ائیر فورس کا طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

  • 13 منٹ قبل
واشنگٹن میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر "سکھ فار جسٹس "کی جانب سے بڑا اعلان

  • 15 منٹ قبل
اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں

  • 8 منٹ قبل
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement