اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر فروری 13 2021، 11:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ا یس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ملاقات کی۔جس میں پاک برطانیہ تعلقات، علاقائی سیکیورٹی امور، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔
آئی ا یس پی آر نے مزید کہا کہ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر سے ملاقات میں آرمی چیف نے انسداد کورونا مہم میں برطانیہ کے تعاون کا شکریہ بھی ادا کیا۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



