Advertisement
تفریح

آرٹس کونسل سرگودھا میں  خوب صورت ڈرامہ ’’کچی مٹی کے لوگ‘‘ پیش ،عوام کی کثیر تعدادمیں شرکت

ڈرامہ کچی مٹی کے لوگ  کی نمایاں کاسٹ میں اداکار گوشی خان، کامران مجاہد ، ہما علی ، زاہد علی اور دیگر شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 8th 2025, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرٹس کونسل سرگودھا میں  خوب صورت ڈرامہ ’’کچی مٹی کے لوگ‘‘ پیش ،عوام کی کثیر تعدادمیں شرکت

سرگودھا: آرٹس کونسل سرگودھا میں  خوب صورت ڈرامہ کچی مٹی کے لوگ پیش کیا گیا، جس میں معروف فنکاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے،، ڈرامے کو عوام کی بڑی تعداد نے دیکھااور کاوش کو سراہا۔

سرگودھا آرٹس کونسل میں منعقدہ ڈرامہ کچی مٹی کے لوگ  میں معاشرتی برائیوں اور فرسودہ روایات کو  موضوع بنایا گیا،، جسے عوام کی بڑی تعداد نے دیکھا اور پسند کیا۔

سینئر اداکار گوشی خان اور دیگر فنکاروں کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق فیملی ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں جو عوام میں مقبول ہو رہے ہیں۔

ڈویژنل ڈائریکٹر آرٹس کونسل سرگودھا مغیث بن عزیز اور دیگر فنکاروں نے ایسے ڈراموں کو تھیٹر کیلئے ناگزیر قرار دیا۔

ڈرامہ کچی مٹی کے لوگ  کی نمایاں کاسٹ میں اداکار گوشی خان، کامران مجاہد،ہما علی ، زاہد علی اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 13 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 19 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ