حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر ٹریلر کی کار سے ٹکر ، 5افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی
جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور مرد شامل ہیں، جن کا تعلق گلگت سے بتایا جا رہا ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 9th 2025, 9:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایبٹ آباد میں حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر بریک فیل ہونے کے باعث ایک ٹریلر کار سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر ٹریلر بریک فیل ہونے سے ایک کار اور ایک دوسرے ٹریلر سے ٹکرا گیا جس سے کار مکمل تباہ ہو گئی، حادثہ کے نتیجے میں5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور مرد شامل ہیں، جن کا تعلق گلگت سے بتایا جا رہا ہے۔
بریک فیل ہونے والا ٹریلر اسلام آباد جا رہا تھ۔حادثہ میں3 افراد شدید زخمی ہوئے، جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔حادثہ کے بعد ٹریفک روانی متاثر ہو گئی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


