Advertisement
علاقائی

حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر ٹریلر کی کار سے ٹکر ، 5افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی

جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور مرد شامل ہیں، جن کا تعلق گلگت سے بتایا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 9th 2025, 9:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر ٹریلر کی   کار سے  ٹکر  ، 5افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی

ایبٹ آباد میں حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر بریک فیل ہونے کے باعث ایک ٹریلر  کار سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر ٹریلر بریک فیل ہونے سے ایک کار اور ایک دوسرے ٹریلر سے ٹکرا گیا جس سے کار مکمل تباہ ہو گئی، حادثہ کے نتیجے میں5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور مرد شامل ہیں، جن کا تعلق گلگت سے بتایا جا رہا ہے۔

بریک فیل ہونے والا ٹریلر اسلام آباد جا رہا تھ۔حادثہ میں3 افراد شدید زخمی ہوئے، جن کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔حادثہ کے بعد ٹریفک روانی متاثر ہو گئی۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا