امریکی تجارتی وفد کا وزارت بحری امور کا دورہ، پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار


عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی کی نمایاں کاکردگی، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا
امریکی تجارتی وفد نے وزارت بحری امور کا دورہ کر کے پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دی۔
سیکرٹری بحری امور نے بتایا کراچی پورٹ عالمی رینکنگ میں 405 میں سے 61 ویں نمبر پر آچکا ہے جو ملک کی 54 فیصد تجارت کو سنبھالتا ہے۔
اس کے علاوہ بتایا گیا کہ پورٹ قاسم میں بلک، کنٹینر کارگو اور آف ڈاک ٹرمینلز میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، یہاں کوسٹل اکنامک زون، ایل این جی ٹرمینلز اور شپ یارڈ کی تعمیر کا بھی منصوبہ ہے۔
امریکی وفد کو گوادر پورٹ کی اسٹریٹجک اہمیت بھی بتائی گئی، اس کے علاوہ سیاحت اور اکنامک زونز پر بریفنگ دی گئی۔
امریکی وفد نے پاکستان کی تینوں بندرگاہوں پر سرمایہ کاری کے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 days ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 14 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 17 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 days ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 13 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 18 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 days ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 17 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 13 hours ago






.jpg&w=3840&q=75)