اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد فراہم کر رہا ہے


اسلام آباد: برطانیہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد فراہم کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں سیلاب اور مون سون کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد فراہم کر رہا ہے۔
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کے اس فوری تعاون کو سراہتے ہوئے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات، اعلیٰ سطح کے رابطوں کی اہمیت اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل







