عدالت نے واضح طور پر ہدایت کی کہ جن قیدیوں نے اپنی سزا پوری کر لی ہے، انہیں مزید حراست میں نہ رکھا جائے، اور جلد از جلد متعلقہ ممالک کو واپس بھیجا جائے


سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے نظرثانی بورڈ نے وہ غیر ملکی قیدی جو اپنی سزا پوری کر چکے ہیں، ان کی رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ان کے وطن واپس بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔
عدالت میں 29 مرد اور 4 خواتین غیر ملکی قیدیوں کو پیش کیا گیا، جن پر غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے اور اسمگلنگ جیسے الزامات عائد تھے۔
یہ قیدی بھارت، بنگلہ دیش، کینیا، افریقی ممالک سمیت مختلف ریاستوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
سماعت کے دوران ایڈیشنل ہوم سیکرٹری جیل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر متعلقہ افسران عدالت میں موجود تھے۔
عدالت نے واضح طور پر ہدایت کی کہ جن قیدیوں نے اپنی سزا پوری کر لی ہے، انہیں مزید حراست میں نہ رکھا جائے، اور جلد از جلد متعلقہ ممالک کو واپس بھیجا جائے۔
اس کے علاوہ نظرثانی بورڈ نے جیل انتظامیہ کو قید کے دوران غیر ملکی قیدیوں کو معیاری خوراک اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 31 minutes ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

