Advertisement

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

بل کے مطابق عارضی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مستقل نوکری کی استدعا نہیں کر سکیں گے، جبکہ عارضی بھرتیوں کی مدت بڑھانے یا ختم کرنے کا اختیار پالیسی کمیٹی کے پاس ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 گھنٹے قبل پر ستمبر 18 2025، 7:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

حکومت پنجاب نے شعبہ صحت میں عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبے میں عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پنجاب لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025 پیش کیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کے حوالے کردیا گیا جو دو ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی۔
بل کے تحت لوکم پالیسی کمیٹی بنائی جائے گی، جو صحت کے شعبے میں عملے کی کمی کی نشاندہی کرے گی۔

بل کے متن کے مطابق کمیٹی طبی عملے کی عارضی بھرتی کے ٹی او آرز بھی طے کرے گی، اور بھرتی شفاف طریقے سے کی جائے گی۔
بل میں کہا گیا ہے کہ بھرتی سے قبل کم سے کم 2 اخبارات میں اشتہار دینا لازم ہوگا، اشتہارات میں بھرتی کا تمام تر طریقہ کار واضع کیا جائے گا۔

بل کے مطابق عارضی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مستقل نوکری کی استدعا نہیں کر سکیں گے، جبکہ عارضی بھرتیوں کی مدت بڑھانے یا ختم کرنے کا اختیار پالیسی کمیٹی کے پاس ہوگا۔

Advertisement
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • an hour ago
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • 2 hours ago
حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 7 hours ago
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

  • 5 hours ago
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • 2 hours ago
انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

  • 6 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے   چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا

  • 7 hours ago
گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

  • 4 hours ago
ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

  • 6 minutes ago
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

  • 3 hours ago
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 4 hours ago
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے

  • 4 hours ago
Advertisement