Advertisement
پاکستان

اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

حکام کا کہنا ہے کہ غذائی اجناس کی غیرقانونی نقل و حمل کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ صوبے میں سپلائی چین متاثر نہ ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 20th 2025, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹک میں آٹا و گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اٹک میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے خیبر پختونخوا اسمگل کیے جانے والے آٹا اور گندم کی بڑی کھیپ کو قبضے میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق کارروائی ایم 14 انٹرچینج، فتح جنگ کے قریب عمل میں لائی گئی، جہاں پنجاب کے مختلف شہروں کی فلور ملز سے سامان لاد کر خیبر پختونخوا منتقل کیا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران 20 مال بردار ٹرک روک کر ان کی تلاشی لی گئی، جن سے مجموعی طور پر 323 ٹن آٹا اور 512 من سے زائد گندم برآمد کی گئی۔ پولیس نے اشیائے خورونوش کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ غذائی اجناس کی غیرقانونی نقل و حمل کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ صوبے میں سپلائی چین متاثر نہ ہو۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 44 منٹ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ