پاکستان نے بھارت کے خلاف گزشتہ میچ میں کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا ہے اور پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔


ابوظبی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کر لیے۔ پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 134 رنز کے ہدف کو 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، جہاں کامندو مینڈس نے 50 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے تین، حارث رؤف اور حسین طلعت نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو ابتدائی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور 80 رنز پر 5 وکٹیں گر چکی تھیں۔ تاہم محمد نواز (38*) اور حسین طلعت (32*) نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو کامیابی دلائی اور ٹیم کو فائنل میں جانے کی امید بحال کی۔
یہ جیت پاکستان کے لیے نہایت اہم ہے اور اسے ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں مضبوط پوزیشن فراہم کرتی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل





