اسلام آباد : چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے گھر جا کر انہیں عید کی مبارک باد دی ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 23 2021، 1:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی سفیر اور شیخ رشید کی ملاقات میں اس بات کا عادہ کیا گیا کہ پاکستان چین تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔۔
چینی سفیر نے پاک چین تعلقات کے خلاف اٹھنے والی سازشوں کے خلاف اقدامات رپ وزارت داخلہ کی کوششوں کو سراہا اور داسو ہائیڈ رو پاور بس حادثے سے متعلق جاری تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔


پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



