Advertisement

یوکرین تنازع: پاکستان کی غیر جانبداری قابلِ تحسین ہے، روسی سفیر

روسی سفیر نے کہا کہ پاکستان، یوکرین تنازع کے سفارتی حل کا حامی ہے، اور اس حوالے سے پاکستان کا مؤقف روس کے مؤقف سے مکمل ہم آہنگی رکھتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 23rd 2025, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین تنازع: پاکستان کی غیر جانبداری قابلِ تحسین ہے، روسی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خورف نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین تنازع میں غیر جانبدارانہ مؤقف پر قائم ہے، اور ہم پاکستانی حکومت کے اس فیصلے پر شکر گزار ہیں کہ اس نے بیرونی دباؤ کے باوجود اپنی غیر جانبداری برقرار رکھی۔

اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران روسی سفیر نے کہا کہ پاکستان، یوکرین تنازع کے سفارتی حل کا حامی ہے، اور اس حوالے سے پاکستان کا مؤقف روس کے مؤقف سے مکمل ہم آہنگی رکھتا ہے۔

البرٹ پی خورف نے بتایا کہ مئی 2025 میں روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوا ہے، جو اس سے قبل اپریل 2022 میں یوکرین کی جانب سے معطل کر دیا گیا تھا۔ ان مذاکرات کے تین ادوار میں قیدیوں کے تبادلے جیسے مثبت نتائج سامنے آئے۔ ان کے مطابق یوکرین کو امن کے لیے سنجیدہ ہونے کے تین مواقع میسر آئے۔

روسی سفیر نے مزید کہا کہ یوکرین اور بعض یورپی ممالک فوری جنگ بندی پر زور دے رہے ہیں، تاہم ان کا مقصد جنگ بندی کے دوران یورپی مالی و عسکری امداد سے اپنی فوج کو دوبارہ منظم کرنا ہے۔ ان کے مطابق یوکرین کو اب تک مجموعی طور پر 70.2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 6 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement