Advertisement
پاکستان

ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

یورپ اور برطانیہ کے لیے عائد پابندیاں ہٹنے کے بعد، ائیر بلو پہلی پاکستانی ایئرلائن بن گئی ہے جسے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی منظوری ملی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 23rd 2025, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

برطانیہ نے پاکستان کی نجی ایئرلائن ائیر بلو کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔

ائیر بلو کی انتظامیہ نے  گفتگو کرتے ہوئے اس پیشرفت کی تصدیق کی اور بتایا کہ یو کے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر بلو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر (TCO) سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے، جو کہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے لازمی اجازت نامہ ہے۔

یورپ اور برطانیہ کے لیے عائد پابندیاں ہٹنے کے بعد، ائیر بلو پہلی پاکستانی ایئرلائن بن گئی ہے جسے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی منظوری ملی ہے۔

ایئرلائن ذرائع کے مطابق، ائیر بلو ابتدائی طور پر اسلام آباد سے براستہ استنبول، برطانوی شہر لیڈز کے لیے پروازیں چلائے گی، جب کہ اس کے بعد مانچسٹر کے لیے بھی فلائٹ آپریشن شروع کیا جائے گا۔

ائیر بلو کا منصوبہ ہے کہ وہ رواں سال نومبر سے برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں کا باقاعدہ آغاز کرے۔

دوسری جانب، قومی ایئر لائن (PIA) کے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے اجازت ملنے کا انتظار ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 17 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement