Advertisement

ضلع ٹانک : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امن کمیٹی کے صد ر کو قتل کر دیا

کوٹ خدک کے علاقے میں مسلح افراد نے امن کمیٹی کے صدر صلاح الدین کے گھر پر فائرنگ کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 26th 2025, 11:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ضلع ٹانک : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے  امن کمیٹی کے صد ر کو قتل کر دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے صد ر کو قتل کردیا گیا۔

جیونیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹانک میں کوٹ خدک کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے مسلح افراد نے امن کمیٹی کے صدر کے گھر پر فائرنگ کردی۔

ڈی پی او شبیر حسین شاہ نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں امن کمیٹی کے صدر صلاح الدین جاں بحق اور ان کے بھائی زخمی ہوئے ہیں۔ صلاح الدین کی لاش اور زخمی کو ہیڈکوارٹراسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق  واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا