یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے


متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروا دیں۔
یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ ویزہ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔کروز شپ یا تفریحی شپ سے متحدہ عرب امارات آنے والے سیاحوں کو ملٹی پل انٹری ویزہ دیا جائے گا۔
اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہےکہ جنگ یا قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو اسپانسر کے بغیر ایک سالہ رہائشی پر مٹ دیا جائے گا۔
بیوائیں اور طلاق ملنے والی خواتین بھی اب بغیر اسپانسر رہائش حاصل کر سکیں گی، رشتہ داروں اور دوستوں کے وزٹ ویزہ کے لیے اسپانسر کی کم از کم آمدنی مقرر کر دی گئی ہے۔ دوست کو اسپانسر کرنے کے لیے کم از کم 15 ہزار درہم ماہانہ آمدنی ہونا ضروری ہے۔
کاروباری افراد کے لیے بزنس ویزہ مالی ثبوت پر فراہم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بیرون ملک کمپنی رکھنے کو بزنس ویزہ جاری کیا جائے گا۔ غیر ملکی ڈرائیورز کے ویزے صرف لائسنس یافتہ ٹرانسپورٹ کمپنی اسپانسر کر سکیں گی۔

بغیر حماس کے فلسطین کا حل ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمٰن
- 4 hours ago

ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: تین دن میں جواب نہ آیا تو "افسوسناک نتائج" ہوں گے
- 4 hours ago

امریکی فوج میں "نرم رویے" کا دور ختم، غیر پیشہ ورانہ ظاہری حالت پر پابندی عائد
- 4 hours ago

کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بند، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد رابطے منقطع
- 4 hours ago

مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، 100 انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
- 9 hours ago

کامیڈین لکی ڈیئر سپرد خاک، شوبز انڈسٹری سوگوار
- 4 hours ago

ایل پی جی مزید سستی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے کی کمی
- 6 hours ago

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ روکنا ایجنڈے میں شامل تھا ، اسحاق ڈار
- 7 hours ago

خضدار آپریشن: فتنۃِ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے باعثِ فخر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 4 hours ago

پنجاب کے سیلاب پر سیاست افسوسناک ہے، مریم نواز کا چکوال میں خطاب
- 8 hours ago
کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار
- 7 hours ago