Advertisement

سندھ  کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

محکمہ موسمیات  نے آج سے 3 اکتوبر کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 30th 2025, 9:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ  کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

سندھ  کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

 ٹنڈوالہ یار شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

سانگھڑ میں بھی  رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے  بارش ہوئی۔ سجاول، ماتلی، ٹنڈوآدم ، ٹنڈومحمد خان میں بھی بادل  جم کر برسے۔

محکمہ موسمیات  نے آج سے 3 اکتوبر کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہواؤں کے باعث کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور  تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش ہو سکتی ہے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • an hour ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 40 minutes ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
Advertisement