Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 3,500 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے تک پہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 گھنٹے قبل پر اکتوبر 1 2025، 5:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 3,500 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے تک پہنچ گیا، جو اب تک کی بلند ترین سطح میں سے ایک ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3,001 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار 474 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 35 ڈالر بڑھ کر 3,890 ڈالر ہو گیا ہے۔

Advertisement
اگلا بجٹ اب ایف بی آر نہیں، وزارتِ خزانہ کا ٹیکس پالیسی آفس بنائے گا: وزیر خزانہ

  • 3 hours ago
گوگل کی جانب سے نئے سرچ چیٹ بوٹ اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنادیا گیا

  • 6 hours ago
پودے آپ کے وائی فائی کی رفتار کیوں سست کر سکتے ہیں؟ نئی تحقیق حیران کن انکشافات کے ساتھ

پودے آپ کے وائی فائی کی رفتار کیوں سست کر سکتے ہیں؟ نئی تحقیق حیران کن انکشافات کے ساتھ

  • 3 hours ago
آئی سی سی  ٹی 20 رینکنگ جاری، صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

  • 5 hours ago
ن لیگ کی تنقید پر خاموش نہیں رہیں گے: قمر زمان کائرہ

  • 24 minutes ago
پہلگام واقعے پر مبنی پاکستانی ٹیلی فلم ’بے گناہ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

  • 4 hours ago
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ

  • 2 hours ago
سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ اور شیرانی  فتنۃ الہندوستان کے  خلاف کامیاب آپریشن، 18 دہشتگرد ہلاک

  • 8 hours ago
کراچی کی فضائی حدود میں طیاروں کوجی پی ایس سگنل میں دشواری کاسامنا

کراچی کی فضائی حدود میں طیاروں کوجی پی ایس سگنل میں دشواری کاسامنا

  • 6 hours ago
ہانیہ عامر کی بنگلادیشی یوٹیوبر کے گھر دعوت ،  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچنے والے 139 آن لائن پلیٹ فارمز بے نقاب

  • 22 minutes ago
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار