Advertisement

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ

2 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں تیز آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 1st 2025, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 2 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں تیز آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 سے 6 اکتوبر کے دوران بارش اور ژالہ باری متوقع ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں 2 سے 7 اکتوبر تک مختلف علاقوں میں بارشوں کے ساتھ بعض مقامات پر تیز آندھی اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 اور 3 اکتوبر کو بارش، جبکہ 4 سے 7 اکتوبر تک کشمیر کے بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

سندھ کے مختلف اضلاع میں آج رات سے 3 اکتوبر تک بارش ہو سکتی ہے، جبکہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں 4 سے 6 اکتوبر کے دوران بارش اور طوفانی ہوا چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، لہٰذا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 minutes ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
Advertisement