عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3ہزار 886ڈالر ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی: سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ،عالم ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 2100روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی4 لاکھ 9ہزار 878 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میںبھی 1801 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3لاکھ 51ہزار 404روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3ہزار 886ڈالر ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے مستحکم رہی تھی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 9 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 10 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago







