Advertisement
تفریح

اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری کی طویل عرصہ بعد ایک ساتھ پرفارمنس

ڈرامے کی کہانی رشتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، فنکاروں کا کہنا ہے کہ ڈرامے کو مکمل طور پر فیملیز کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 4th 2025, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری  کی طویل عرصہ بعد ایک ساتھ پرفارمنس

لاہور: کامیڈی اسٹیج اور تھیٹر کے نامور اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری طویل عرصہ بعد ایک ساتھ ’نشیلے تیرے نین‘ میں جلوہ گر ہوئے جس کو حاضرین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محفل تھیٹر لاہور میں جاری ڈرامہ ’نشیلے تیرے نین‘ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے،ڈرامے کی خاص بات اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری ایک ساتھ کافی عرصہ بعد اکٹھے پرفارم کر رہے ہیں۔

ڈرامے کی کہانی رشتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ خوب صورت گیتوں پر رقص نے بھی ڈرامے کی رونق بڑھا دی ہے۔

ڈرامے کی ہدایات ظفری خان نے دی ہیں۔ ڈرامے کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد آ رہی ہے اور اسے پسند کر رہی ہے۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ ڈرامے کو مکمل طور پر فیملیز کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

ڈرامہ ’نشیلے تیرے نین‘ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار ظفری خان، خوشبو، ندا چودھری، گلفام فہد اعوان، معصومہ چودھری، حامد رنگیلا، وسیم پنوں اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement