صوبائی حکومت نے اس ضمن میں پبلک پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام اللہ کو اس کیس کے لیے خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے


خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے مردان میں 9 مئی کو پیش آنے والے ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے واقعے سے متعلق درج مقدمے کی واپسی کی منظوری دے دی ہے۔
صوبائی حکومت نے اس ضمن میں پبلک پراسیکیوٹر کا تبادلہ کر کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام اللہ کو اس کیس کے لیے خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے مقدمہ واپس لینے کی درخواست سے متعلق ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کا خط عدالت میں جمع کروا دیا، جس کے بعد عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 15 اکتوبر کو مقرر کر دی۔
یاد رہے کہ 9 مئی کے روز مردان میں احتجاج کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات پیش آئے تھے، جن میں کارکنوں، راہگیروں اور پولیس اہلکاروں کو چوٹیں آئی تھیں۔ اس مقدمے میں ایم این اے مجاہد خان، ظاہر شاہ طورو اور دیگر افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل



