Advertisement

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان

میچ کے آغاز سے قبل بارش کا امکان ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 5th 2025, 11:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان اور انڈیا کی ویمنز ٹیموں نے آج کولمبو میں مدمقابل ہونا ہے تاہم سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے ویمنز ورلڈ کپ کا اہم ترین میچ متاثر ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل بارش کا امکان ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔

کولمبو میں گزشتہ روز بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا تھا، بارش کی وجہ سے سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ختم کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 12 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 13 hours ago
Advertisement