Advertisement

فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 6th 2025, 1:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے استعفے کی فوری وجوہات یا ایوانِ صدارت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے لیکن فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق فرانس کے وزیر اعظم نے ایک ماہ سے بھی کم مدت ملازمت کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔

واضح صدر میکرون نے 10 ستمبر 2025 کو اپنے قریبی ساتھی اور ملک کے وزیرِ دفاع سیبسٹین لاکورنو کو نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 13 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 13 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت