سپر مون عام چاند کے مقابلے میں تقریباً چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے،اسپارکو

شائع شدہ a year ago پر Oct 7th 2025, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان میں آج رات سپر مون کا خوبصورت نظارہ کیا جا سکے گا۔
پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سال 2025 کے دوران تین سپر مون دکھائی دیں گے جن میں سے یہ پہلا ہوگا، اس کے بعد مزید دو سپر مون پانچ نومبر اور پانچ دسمبر کو نظر آئیں گے۔
اسپارکو کے مطابق سپر مون عام چاند کے مقابلے میں تقریباً چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے۔
سپر مون پاکستانی وقت کے مطابق آج شب آٹھ بج کر سینتالیس منٹ پر ظاہر ہوگا۔
یہ زمین سے دو لاکھ چوبیس ہزار پانچ سو ننانوے میل کے فاصلے پر ہوگا جس کی وجہ سے وہ اوسط درجے کے مکمل چاند سے چھ اعشاریہ چھ فیصد بڑا اور تیرہ فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





