دھماکہ جعفرآباد ایکسپریس کے پائلٹ انجن کے گزرنے کے فوراً بعد پیش آی


نصیرآباد میں ڈیرہ مراد جمالی ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ریلوے ملازم شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پل کی پیڑی پر زور دار دھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے جعفرآباد ایکسپریس بڑی تباہی سے بچ گئی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکہ جعفرآباد ایکسپریس کے پائلٹ انجن کے گزرنے کے فوراً بعد پیش آیا، جبکہ کچھ ہی دیر بعد جعفرآباد ایکسپریس ٹرین کو اسی ٹریک سے گزرنا تھا۔
ایس ایس پی نصیرآباد کے مطابق دھماکےمیں شہید ہونے والے گینک مین کی شناخت امداد حسین کے نام سے ہوئی، شہید گینک مین ریلوے پٹڑی پر پیٹرولنگ کر رہا تھا کہ دھماکا ہوا۔
حکام کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، پشاور سے آنے والی جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک لیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت کو جاننے کےلئے بی ڈی ٹیم کو جعفرآباد سے طلب کیا گیا۔

پاکستان ہمسائیوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرینگے،فیلڈ مارشل
- 8 hours ago

اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے لاہور کے اردگرد جنگل نما حد بندی کا فیصلہ
- 12 hours ago

امریکا نےاگر ایٹمی تجربات دوبارہ شروع کیے تو روس بھی جواب دے گا، کریملن کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل
- 11 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف سے نٹالی بیکرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 9 hours ago

ہزاروں طلبہ کوجدید اور اے آئی کی تربیت کیلئے سعودی عرب بھجوائیں گے،وزیراعظم
- 7 hours ago

ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو125 رنز سے شکست دے کرپہلی مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کر لی
- 8 hours ago

راولپنڈی :سنئیر صحافی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
- 10 hours ago

آزاد کشمیر سیاسی بحران: صدر زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول کی آج اہم ملاقات ہو گی
- 11 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ماضی میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے فراڈ پر اظہارِ برہمی،شفاف تحقیقات کی ہدایت
- 9 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
- 9 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کو حتمی شکل دیدی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- 11 hours ago

خیبرپختونخوا اسمبلی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹرمنتخب
- 10 hours ago



.jpg&w=3840&q=75)





