پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیڈروسیان نے بتایا کہ اسرائیل نے آج صبح مصر میں جنگ بندی معاہدے کے حتمی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں


اسرائیلی حکومت کی ترجمان شوش بیڈروسیان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا آغاز کابینہ اجلاس میں معاہدے کی توثیق کے 24 گھنٹوں کے اندر کر دیا جائے گا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیڈروسیان نے بتایا کہ اسرائیل نے آج صبح مصر میں جنگ بندی معاہدے کے حتمی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔
ان کے مطابق، معاہدے کے تحت جنگ بندی کے نفاذ کے بعد ابتدائی 72 گھنٹوں کے دوران قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ عمل میں لایا جائے گا۔
ترجمان نے یہ بھی واضح کیا کہ اسرائیلی جیل میں قید معروف فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی رہائی معاہدے میں شامل نہیں ہے۔
بیڈروسیان نے مزید بتایا کہ تبادلہ مکمل ہونے کے بعد اسرائیلی افواج 'یلو لائن' کے پیچھے ہٹ جائیں گی، تاہم غزہ کی پٹی کے 53 فیصد علاقے پر اسرائیلی کنٹرول برقرار رہے گا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل






