خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارٹی پوزیشنز بھی جاری کر دی ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی 145 نشستوں میں سے 93 اراکین کو آزاد قرار دیا گیا ہے


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے 25 اگست کے فیصلے کی روشنی میں نئی فہرست جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اور سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے منتخب ہونے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو آزاد امیدوار قرار دے دیا ہے۔
کمیشن نے اس کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی، پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارٹی پوزیشنز بھی جاری کر دی ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی 145 نشستوں میں سے 93 اراکین کو آزاد قرار دیا گیا ہے، جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس مجموعی طور پر 52 نشستیں ہیں، جن میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 18، مسلم لیگ (ن) کے 17، پیپلز پارٹی کے 10، عوامی نیشنل پارٹی کے 4 اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے 3 اراکین شامل ہیں۔
اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حکومتی بینچوں پر موجود اراکین کو بھی آزاد حیثیت دی ہے، اس لیے اگر وہ اپوزیشن کے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں تو یہ عمل فلور کراسنگ کے دائرے میں نہیں آئے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اپوزیشن جماعتیں جلد وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار کے لیے نامزدگی کا اجلاس طلب کریں گی۔

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا فضائی آلودگی پھیلانے کے واقعات کا نوٹس
- 8 گھنٹے قبل

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام
- 7 گھنٹے قبل

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
- 4 گھنٹے قبل
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم
- 5 گھنٹے قبل

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق
- 4 گھنٹے قبل

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا
- 5 گھنٹے قبل

کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا
- 8 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت
- 8 گھنٹے قبل