Advertisement
علاقائی

کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت کا یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان

کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اورسرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کردی گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 25 2021، 10:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جامعات بند کرنےکا نوٹیفکیشن کورونا ٹاسک فورس کے فیصلےکے بعد جاری کیا گیا ہے۔

ایڈیشنل چیف سکرٹری داخلہ قاضی شاہد پرویزکی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق 31 جولائی تک سندھ کی تمام نجی و سرکاری بند رہیں گی۔

اس سے قبل گزشتہ روز سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے پر اسکول بھی بند کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ کاروباری سرگرمیوں کی بھی شام 6 بجے تک اجازت دی ہے۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم