درجہ بندی میں آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر ہے جہا ں سموگ کی اوسط شرح 183 تک جا پہنچی


صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے۔
درجہ بندی میں آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 183 تک جا پہنچی جس سے سانس کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
شہریوں کو فضائی آلودگی سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے اور غیر ضروری باہر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے، موسم میں متوقع تبدیلیوں کے پیش نظر شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ صحت کے مسائل سے بچا جا سکے۔
دوسری جانب لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 3 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد تک جا پہنچا، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ موسم آج کچھ مرطوب رہے گا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 گھنٹے قبل








