اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 3924 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے ہوگئی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Oct 10th 2025, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوںمیں مسلسل اضافے کے بعد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4578 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 3924 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 44 ڈالر کمی سے 3995 ڈالر فی اونس ہے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




