ترجمان نے بتایا کہ ڈیجیٹل فرانزک تجزیے کے دوران مزید ثبوت حاصل کیے گئے ہیں، جو بھارتی نیٹ ورک سے ملزمان کے روابط کو مزید واضح کرتے ہیں


نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے بھارتی خفیہ ایجنسی سے منسلک نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان NCCIA کے مطابق، گرفتار کیے گئے افراد پاکستان کی حساس تنصیبات سے متعلق اہم معلومات بیرون ملک منتقل کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق اس کارروائی میں ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز اور مالی لین دین کے شواہد بھی برآمد کیے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ ڈیجیٹل فرانزک تجزیے کے دوران مزید ثبوت حاصل کیے گئے ہیں، جو بھارتی نیٹ ورک سے ملزمان کے روابط کو مزید واضح کرتے ہیں۔
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کی تلاش جاری ہے، اور پاکستان اپنی ڈیجیٹل قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 19 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 16 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 14 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago






