ادھر افغان وزارت خارجہ نے بھی ایک بیان جاری کرتے ہوئے ڈیورنڈ لائن کے قریب پاکستانی بمباری کی مذمت کی ہے


نئی دہلی: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ حالیہ افغان سرزمین پر ہونے والے دھماکے دراصل پاکستان کی غلطی کا نتیجہ ہیں۔
بھارت کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ ان دھماکوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ادھر افغان وزارت خارجہ نے بھی ایک بیان جاری کرتے ہوئے ڈیورنڈ لائن کے قریب پاکستانی بمباری کی مذمت کی ہے۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امیر خان متقی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں موجود ہیں۔ اس موقع پر ان کی ملاقات بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے بھی ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور تکنیکی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بھارتی حکومت نے اس موقع پر اعلان کیا کہ افغانستان میں موجود بھارتی تکنیکی مشن کو باقاعدہ سفارت خانے کا درجہ دیا جائے گا۔
ملاقات کے دوران بھارت کی جانب سے افغانستان کو 20 ایمبولینسز کا تحفہ بھی پیش کیا گیا، جن میں سے 5 ایمبولینسز افغان وزیر خارجہ کے حوالے کر دی گئیں۔ جے شنکر نے انہیں ایمبولینسز کا دورہ بھی کروایا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 گھنٹے قبل






