36 ممالک کی 137 ٹیموں نے مشق میں شرکت کی، پاک آرمی کی ٹیم نےکیپٹن محمد سعد کی قیادت میں شاندارکارکردگی پرگولڈ میڈل جیتا ہے، آئی ایس پی آر


پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشق کیمبرین پٹرول 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کیمبرین پٹرول 2025 مقابلہ برطانیہ ویلز میں 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک منعقد ہوا، کیمبرین پیٹرول عالمی سطح کی مشکل ترین فوجی مشقوں میں سے ایک ہے ، اس مشق میں مختلف ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیموں نے سخت اور دشوارگزارعلاقوں میں 48 گھنٹوں میں 60 کلومیٹرکا فاصلہ طے کیا جب کہ مشق میں ٹیموں نے مختلف عسکری فرائض سرانجام دیے۔
آئی ایس پی آرکا بتانا ہے کہ اس سال 36 ممالک کی 137 ٹیموں نے مشق میں شرکت کی، پاکستان آرمی کی ٹیم نےکیپٹن محمد سعد کی قیادت میں شاندارکارکردگی پرگولڈ میڈل جیتا ہے۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ کامیابی پوری قوم اور پاک فوج کے لیے باعثِ فخر ہے، پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت،اعلیٰ تربیت،عزم کےساتھ وطن عزیزکاپرچم بلند رکھتی ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھے گی۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
