سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
احکامات جج طاہر عباس سپرا کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران جاری کیے گئے، جہاں عدالت نے پولیس کو ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی

شائع شدہ a month ago پر Oct 20th 2025, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے سے متعلق مقدمے میں پارٹی رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل، زین قریشی اور علی بخاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
یہ احکامات جج طاہر عباس سپرا کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران جاری کیے گئے، جہاں عدالت نے پولیس کو ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔
سماعت کے دوران وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر کی گئی، جس پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 41 منٹ قبل
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- ایک دن قبل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 منٹ قبل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 5 منٹ قبل
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- ایک دن قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 26 منٹ قبل

وزیر خارجہ کی کرغزستان کے صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون، اور تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور کر غزستان کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ،دو طرفہ تعاون مضبوط بنانے کا عزم
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)
