Advertisement
پاکستان

پاک فوج کے زیراہتمام "جدار الحدید"مشقیں

راولپنڈی: پاک فوج کے زیراہتمام " جدار الحدید"مشقوں کا انعقاد ہو ا اور کراچی کور کے جوانوں نے" جدار الحدید"مشقوں میں شرکت کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2021, 5:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیراہتمام  ہونے والی مشقوں" جدار الحدید" کے معنی سیسہ پلائی دیوار کے ہیں،مشقیں تھر کے ریگستان میں جاری ہیں اور مشقیں چھورکےعلاقےسے 74 کلومیٹردورروایتی آپریشن کےتحت جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ 4ہفتے پر محیط مشقوں میں دفاعی حکمت عملی کے تحت ڈرلز کی جا رہی ہیں،مشقوں کا مقصد صحرامیں ملکی دفاع کوجانچناہے،کراچی کورکی مشقیں 28 فروری کواختتام پذیرہوں گی۔

Advertisement
 اروند کیجریوال کو بڑادھچکا، دہلی انتخابات میں  بی جےپی نے 27 سال بعد میدان مار لیا

  • 3 hours ago
کراچی میں ڈمپر حادثے نے مزید تین افراد کی جان لے لی

تحریک انصاف آج بھی احتجاج اور فساد کی سیاست کر رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

  • 13 minutes ago
آئی سی چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی پر فوج تعینات کرنے کی منظوری

  • 5 minutes ago
بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے   ملاقات نہ کرانے پر جیل  سپرنٹنڈنٹ  کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  • 2 hours ago
جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا

  • an hour ago
پشاور سے معروف خاتون ٹک ٹاکر سیما گل کی لاش برآمد 

پشاور سے معروف خاتون ٹک ٹاکر سیما گل کی لاش برآمد 

  • 3 hours ago
'میں پچھلے ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں'،چاہت فتح علی خان پھر تنقید کی زد میں

'میں پچھلے ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں'،چاہت فتح علی خان پھر تنقید کی زد میں

  • an hour ago
پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی دعوت ایک دفعہ پھر مسترد کردی

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی دعوت ایک دفعہ پھر مسترد کردی

  • 2 hours ago
سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے تھر ڈیزرٹ سفاری ٹرین کا آغاز

سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے تھر ڈیزرٹ سفاری ٹرین کا آغاز

  • 3 hours ago
بوتل بند پانی فروخت کرنیوالے 28برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

  • 25 minutes ago
سہ ملکی سیریز ، نیوزی لینڈکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ