ممبئی:بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا معروف کاروباری شخصیت ویبھوو ریکھی سے 15 فروری کو شادی کریں گے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 10:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا ایک کاروباری شخصیت سے شادی کرنے جارہی ہیں ، دیا مرزا نے خود نہ تو کوئی بیان جاری کیا ہے اور نہ ہی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ دیا مرزا آنے والے پیر کو ممبئی میں مقیم کاروباری شخصیت ویبھوو ریکھی سے شادی کریں گی،جبکہ شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن کے قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد شرکت کریں گے۔
بیوٹی کوئین دیا مرزا نے بالی ووڈ میں کامیاب اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ، ان فلمز میں" لگے رہو منا بھائی" اور "تہذیب" شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ اداکارہ دیا مرزا کی سابقہ شادی ساحل سنگھا سے ہوئی تھی، تاہم اگست 2019 میں یہ شادی تقریبا پانچ سال بعد طلاق پر ختم ہوگئی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





