Advertisement

لندن میں سیلاب نے تباہی مچادی ، ہسپتال زیر آب

انگلینڈ: لندن میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے دو ہسپتالو ں کے ایمرجنسی وارڈ میں پانی بھرنے کے باعث مریضوں کو ہسپتال آنے سے منع کردیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 27th 2021, 5:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن میں ہیپس کراس اور نیوہم اسپتال نے مریضوں  کوہدایت کی ہے کہ وہ فوری  طور پر حادثات اور ہنگامی صورتحال میں دوسرے ہسپتالوں کا رخ کریں  جبکہ اسپتال  کی جانب مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینسیز بھی ری ڈائریکٹ کردی گئیں ہیں۔

طوفانی بارشوں کے باعث شہر بھر میں افراتفری کا عالم ہے ،  موسلا دھار بارش سے مکانات ، سڑکیں اور ٹیوب اسٹیشن زیر آب آگئے جبکہ گاڑیاں پھنس گئیں ۔ حکام  نے لوگوں کو خطرناک حالات میں سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے ۔

 لندن کی کئی سڑکیں سیلاب کی وجہ سے بند ہیں۔لندن فائر بریگیڈ کے مطابق  اس نے کچھ ہی گھنٹوں میں 300 کے قریب سیلاب سے متعلق  فون کالز موصول ہوئی ہیں ۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • an hour ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
Advertisement