سکواڈ بنوں میرانشاہ مین روڈ پر پہنچا تو تاک میں پہلے سے ؎بیھٹے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا

شائع شدہ a year ago پر Nov 3rd 2025, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان کے سکواڈ پر بنوں کے قریب نامعلوم افراد کے حملے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ڈی ایس پی میر علی قدرت اللہ خان داوڑ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شمالی وزیرستان وقار احمد خان میرانشاہ سے بنوں جا رہے تھے، سکواڈ بنوں میرانشاہ مین روڈ پر واقع ممش خیل کے علاقے پہنچا تو تاک میں پہلے سے بیھٹے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈی پی او محفوظ رہے جبکہ سکواڈ کے 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، زخمیوں کو بنوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کی اضافی نفری نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








