امریکا میں طویل ترین شٹ ڈاؤن ڈیموکریٹس کی وجہ سے ہوا ہے۔ اور ڈیموکریٹس نے مصیبت مسلط کی۔ شٹ ڈاؤن نے گورنر اور میئر کے انتخابات پر بہت بڑا اثر ڈالا ہے،ٹرمپ


واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک مئیر الیکشن میں شکست کی وجہ شٹ ڈاؤن کو قرار دے دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن سینیٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنا ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ نیویارک انتخابات ہارنے کی بڑی وجہ شٹ ڈاؤن ہے۔ اور امید کرتے ہیں شٹ ڈاؤن جلد ختم ہو جائے گا۔ شٹ ڈاؤن ختم کر کے ملک کو دوبارہ کھولنا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور تمام ریپبلیکنز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ سینیٹرز نے بہت محنت سے کام کیا۔
رپبلکن سینیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ امریکا میں طویل ترین شٹ ڈاؤن ڈیموکریٹس کی وجہ سے ہوا ہے۔ اور ڈیموکریٹس نے مصیبت مسلط کی۔ شٹ ڈاؤن نے گورنر اور میئر کے انتخابات پر بہت بڑا اثر ڈالا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ امریکا کی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ہو چکا ہے۔ جبکہ ایئر ٹریفک کنڑول کے عملے کو تنخواہ نہیں مل رہی۔ 7 ارب ڈالر مالیت کے فوڈ پروگرام کو عوام کے لیے مہیا کیا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل




