پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ a year ago پر Nov 6th 2025, 2:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا ہے، اسی طرح 10 گرام سونا 3122 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونا 37 ڈالر اضافے کے ساتھ 4007 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے گزشتہ دو روز میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



