گھریلو ملازمین، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کی رجسٹریشن معاشرتی تحفظ کے لیے نہایت ضروری ہے،فیصل کامران
ملازمین کی رجسٹریشن اوردرست ریکارڈ رکھنے سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملتی ہے اور ہر شہری کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنایا جا سکتا ہے،ڈی آئی جی آپریشنز


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ گھریلو ملازمین، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کی رجسٹریشن معاشرتی تحفظ کے لیے نہایت ضروری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ اپنے گھر ،دفتر یا دوکان پر کوئی بھی ملازم رکھنے سے پہلے اس کی رجسٹریشن کا عمل لازمی مکمل کروائیں ،اس سےدرست ریکارڈ رکھنے سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملتی ہے اور ہر شہری کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
رجسٹریشن کا طریقہ کار:
انہوں نے ویڈیو بیان میں مزید کہا ہے کہ پرائیوٹ ملازمین کی رجسٹریشن کیلئے ملاز م کے شناختی کارڈ کے ہمراہ کسی بھی قریبی پولیس اسٹیشن یا پھر پولیس خدمت میں جا کر رجسٹریشن کا پروسیس مکمل کروائیں۔
بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ آئیے، محفوظ لاہور کے لیے مل کر کام کریں ،پنے گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago


