Advertisement
علاقائی

 علامہ اقبال لاء کالج آزادی چوک سرگودھا میں بیادِ اقبال مشاعرہ کا انعقاد

بعد ازاں  مشاعرہ کالج انتظامیہ کی طرف سے شعراء کو پُرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا اور سینئر شعراء کو تحائف سے بھی نوازا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 17th 2025, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 علامہ اقبال لاء کالج آزادی چوک سرگودھا میں بیادِ اقبال مشاعرہ کا انعقاد

سرگودھا: علامہ اقبال لاء کالج آزادی چوک سرگودھا کی ادبی سوسائٹی کے زیرِ اہتمام بیادِ اقبال مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

مشاعرے کی  صدارت  لاہور سے تشریف لائے ہوئے معروف نظم گو شاعر جناب اقتدار جاوید نے کی جبکہ معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر عمران ازفر مہمانِ اعزاز تھے۔

دیگر شعراء میں جناب اقبال ندیم اور معروف براڈ کاسٹر و شاعرہ منزہ انور گوئیندی، ارشد محمود ارشد، علیم ملک، اسیر ہاتف، ابرار حسین، انیس الرحمن اور عبدللہ علی ہاشمی شامل تھے۔

 اس موقع پر دی علامہ اقبال لاء کالج آزادی چوک کی ادبی سوسائٹی کے سُپر وائزر جناب افضال احمد اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے بھی مشاعرہ گاہ کو پُررونق بنائے رکھا۔

بعد ازاں  مشاعرہ کالج انتظامیہ کی طرف سے شعراء کو پُرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا اور سینئر شعراء کو تحائف سے بھی نوازا گیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
Advertisement