مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، اس سے نمٹنا ہوگا،برطانوی وزیر اعظم
حکومت مساجد اور مسلم اسکولوں کی حفاظت کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس سے نفرت انگیز رویہ مانیٹر کیا جاسکے گا اور اس طرح متاثرین کی مدد ہوسکےگی،کئیر اسٹارمر


لندن: برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نےبرطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کو مکروہ اقدام قرار دیتے ہوئے واضح کردیاکہ ان اقدامات کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی ہاؤس آف کامنز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، اس سے نمٹنا ہوگا اور ان اقدامات کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مساجد اور مسلم اسکولوں کی حفاظت کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس کے بعد نفرت انگیز رویہ مانیٹر کیا جاسکے گا اور اس طرح متاثرین کی مدد ہوسکےگی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago




