نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس سے تجاوز
گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 418 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 74 ہزار 54 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا

کراچی: نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان دیکھا گیااور ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ76 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 132 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اہم شعبوں میں بھرپور خریداری کا رجحان ہے جن میں کمرشل بینکس، تیل و گیس کے شعبے اور او ایم سیز شامل ہیں، پی اویل، ایم سی بی، پی ایس او، پی پی ایل اور یوبی ایل بھی مثبت زون میں دکھائی دیئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 418 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 74 ہزار 54 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 17 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 14 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل



