کہ گزشتہ روزسونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کاسلسلہ برقراررہاتھا،اورعالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستاہوکر 4322 ڈالر فی اونس تک گرگیاتھا


کراچی: کئی روز کی کمی کے بعد عالمی ومقامی مارکیٹوں سونا آج پھر مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روزمقامی مارکیٹوںمیں ایک تولہ سونا 5700 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعدقیمت 4 لاکھ 60 ہزار262 روپے پر پہنچ گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 4887 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار600 روپے پر پہنچ گیا۔
جبکہ ایک تولہ چاندی 227 روپے اضافے کے بعد7862 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر مہنگا ہوکر 4379 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزسونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کاسلسلہ برقراررہاتھا،اورعالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستاہوکر 4322 ڈالر فی اونس تک گرگیاتھا۔جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2400 روپے سستاہونے کے بعد4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے کاہوگیاتھا۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل






