اسمبلی کی نگران کابینہ میں ایک مہینے کے بعد 12 وزیروں سمیت دو مشیر شامل کرکے تشکیل کا عمل مکمل کرلیا گیا


ویب ڈیسک:گلگت بلتستان کی نگران حکومت نے کابینہ تشکیل دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بحیثیت چیئرمین گلگت بلتستان کونسل، نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر 14 رکنی نگران کابینہ کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق گلگت بلتستان اسمبلی کی نگران کابینہ میں ایک مہینے کے بعد 12 وزیروں سمیت دو مشیر شامل کرکے تشکیل کا عمل مکمل کرلیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نگران کابینہ میں گلگت بلتستان کے دس اضلاع کو نمائندگی دی گئی ہے، نئے نامزد وزرا چوبیس گھنٹوں میں حلف اٹھائیں گے۔
نگران کابینہ میں شامل وزراء میں سجاد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل (ر) ابرار اسماعیل، مہر داد، شرافت دین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان، ممتاز حسین، ڈاکٹر نیازعلی، سید عدیل شاہ اور بہادر علی شامل ہیں، جبکہ سید فاطمہ اور عبدالحکیم کو مشیر مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 17 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 21 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل




