عالمی بلین مارکیٹ میںسونا 47 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس سونے کے نرخ 4332 ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 3rd 2026, 1:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمزا ینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز سونا 4700 روپے فی تولہ سستا ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام نے کے نرخ میں 4 ہزار 30 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 570 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
علاوہ ازاں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 106 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 7756 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںسونا 47 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس سونے کے نرخ 4332 ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونا 5700 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 4 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






