Advertisement
پاکستان

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

کہ ریاست کی سختی کو عوام نے برداشت کیا ہے، اسی تناظر میں 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی،گوہر خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 6th 2026, 4:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل آنے کا مقصد عمران خان کی خیریت معلوم کرنا ہے، تاہم اس معاملے کو غیر ضروری طور پر ایشو بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا ہے، لیکن اس بات کو آگے بڑھا کر ایک معاملہ بنایا جا رہا ہے کہ یہ صورتحال کس طرف جائے گی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کی بات اب پانچ بڑوں تک جا پہنچی ہے، جبکہ حالات خراب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اصل طاقت کارکنوں کا عزم ہے اور عوام اُن کے ساتھ کھڑے رہیں گے،ان کا کہناتھا کہ ریاست کی سختی کو عوام نے برداشت کیا ہے، اسی تناظر میں 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کے دوان بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ان سے ملاقات کروائی جائے۔
اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ پارٹی کی بات پارٹی کے اندر ہی رہنی چاہیے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 22 منٹ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
Advertisement