Advertisement
تجارت

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 12 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 7th 2026, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: مسلسل اضافے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار28 روپے کمی ہونے سے نئے نرخ 4 لاکھ 173 روپے ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا کے نرخ میں 12 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 4444 ڈالر ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 12 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 17 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 8 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 hours ago
Advertisement